پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں کل سے یکم جون تک شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی

datetime 28  مئی‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میںآج(بدھ) سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے شہرِ قائدمیں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔بدھ سے یکم جون کے دوران ہیٹ ویو کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کو شہر کا درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے اور موسم شدید گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ جمعرات کو درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے اور موسم شدید گرم اور خشک رہنیکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدین، ٹھٹھہ اور سجاول میں آئندہ دنوں کے دوران درجہ حرارت 42 سے 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…