منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان نے بیٹی کے بوائے فرینڈ کیلئے شرائط رکھ دیں

datetime 23  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کیلئے شرائط رکھ دیں۔ سوہانہ خان جو آج 24 برس کی ہوگئی ہیں وہ بالی ووڈ کنگ خان، شاہ رخ خان کی بیٹی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں شہزادی کا درجہ حاصل ہے۔اسی لیے کسی شہزادی سے رومانوی تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرنے والے کو کچھ شرائط و ضوابط اپنے ذہن میں رکھنا ہوگا۔

یہاں بات ان قواعد کی ہو رہی ہے جو شاہ رخ خان نے کچھ عرصہ قبل انٹرویو میں بیٹی کے مستقبل کے بوائے فرینڈ کیلیے سامنے رکھے تھے۔ اگر افواہوں پر یقین کیا جائے تو سوہانہ کے حالیہ دنوں میں بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے نواسے اگستیا نندا کے ساتھ رومانوی ملاقاتیں جاری ہیں۔اطلاعات کے مطابق سوہانہ اور اگستیا نندا اپنی پہلی فلم دی آرچیز (2023) کے دوران ایک دوسرے کے قریب آئے تھے۔ اس لیے شاہ رخ نے بیٹی کے بوائے فرینڈ کے لیے جو قواعد طے کیے ہیں ان پر اگستیا کو عمل پیرا ہونا ہوگا۔ان کی قواعد کی ترتیب کچھ یوں ہے، نوکری پر ہو، یہ سمجھ لے کہ میں تمہیں پسند نہیں کرتا، میں ہر جگہ موجود ہوں، ایک وکیل کا انتظام کرو، سوہانہ میری شہزادی ہے تمہاری مفتوحہ نہیں، مجھے جیل واپس جانے پر کوئی اعتراض نہیں اور تم سوہانہ کے ساتھ جو کروگے وہی میں تمہارے ساتھ کرونگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…