جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں حساس اداروں نے ایک بڑا دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا!!۔ کیا ہونے والا تھا؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2014 |

لاہور: حساس اداروں نے کوٹ لکھپت جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 3 دہشت گردوں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

 حساس اداروں نے لاہور کے علاقے نواں کوٹ فرید کالونی میں کارروائی کے دوران کوٹ لکھ پت جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔  ذرائع کے مطابق ملزمان نے کوٹ لکھپت جیل کی مکمل ریکی کررکھی تھی اوروہ جیل پر حملہ کرکے اپنے ساتھیوں کو چھڑانا چاہتے تھے، ملزمان کے قبضے سے جیل کا نقشہ، سیکیورٹی فورسز کی وردیاں، لیپ ٹاپ، راکٹ لانچر اور بڑی تعداد میں اسلحہ بھی  برآمد کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…