بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا

datetime 18  مئی‬‮  2024
ثانیہ مرزا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو نکاح کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق نبیل ظفر حال ہی میں ایک نجی ٹی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران شو میں شریک میزبان نے ان کے سامنے ثانیہ کی حال ہی میں وائرل ہوئی پوسٹ میں اکیلی ہی کافی ہوں رکھ کر ان سے رائے طلب کی۔

ثانیہ کے بیان پر نبیل ظفر نے انہیں مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ مجھے ثانیہ کے اس بیان سے فرق پڑتا ہے کیوں کہ ایسا کوئی بھی حادثہ(طلاق)ہو تو ہماری سوسائٹی کا المیہ ہے لیکن اگر ہم عرب یا پھر اسلامی تعلیمات کو دیکھیں تو مجھے لگتا ہے عورتوں کو ایسے معاملات کے بعد اللہ کی پسندیدہ چیز نکاح کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ہر آدمی اپنے لیے کافی ہے، زندگی ایک انسان پر ختم نہیں ہوتی ہے،رب کا نظام ہے اورخاندان بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہمیں نکاح کرنا چاہیے، انسان کا ساتھی ہونا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…