ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی

datetime 17  مئی‬‮  2024
ماریہ بی
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے پاکستانی لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیار نہ کریں۔ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیشن ڈیزائنر کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ بہت مشکل فیلڈ ہے اور پاکستان میں بہت کم لوگ اس کا رخ کرتے ہیں اور گھروں سے اجازت بھی نہیں ملتی ہے۔

انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ پاکستانی ماڈلز انٹرنیشنل ماڈلز سے زیادہ مہنگی ہوتی ہیں اور لوکل ماڈل فی لباس جبکہ انٹرنیشنل ماڈل فی گھنٹہ معاوضہ لیتی ہیں۔ماریہ بی کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ میں بہت اچھی لڑکیاں موجود ہیں جو بہت سنبھل کر کام کررہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بعض فوٹوگرافر بہت سلجھے ہوئے ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ لڑکیوں کا کام کرنے میں آسانی ہوتی ہیں لیکن ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…