جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سرقلم، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 25  دسمبر‬‮  2014 |

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں  ایک اور پاکستانی کا سرقلم کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا، سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ پاکستانی شہری اسماعیل خان بڑی تعداد میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھا جس کی سزا ثابت ہونے پر اس کا سر قلم کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں رواں سال 85 غیر ملکیوں کے سر قلم کیے گئے ہیں جن میں 12 پاکستانی شامل ہیں جنہیں ماہ اکتوبر سے اب تک سزائے موت دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…