جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

سحری و افطاری خاوند ہی بناتے ہیں،اداکارہ صرحا اصغر کا انکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی) پاکستانی ماڈل و اداکارہ صرحا اصغر نے انکشاف کیا ہے کہ رمضان المبارک میں شوہر سحری و افطاری تیار کرتے ہیں۔صرحا اصغر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں اداکارہ اپنے شوہر کی کھل کر تعریفیں کر رہی ہیں۔پروگرام کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے سسرال والے سارے بیرونِ ملک مقیم ہیں جبکہ کراچی میں صرف ہماری فیملی رہتی ہے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ میرے خاوند کو اچھا لگتا ہے کہ ماہ صیام میں کھانے کی میز اچھے سے سجی ہو، اس لیے وہ بہت کچھ کھانے کیلئے تیار کرتے ہیں اور اس مقدس ماہ کو بڑے ہی احترام کیساتھ گزارتے ہیں۔صرحا اصغر نے بتایا کہ گھر میں اتنا کچھ بنتا ہے لیکن کھانے والے صرف ایک شخص ہیں اور وہ ہیں میرے شوہر جبکہ میں تو صرف ان تمام ڈشز کو چکھتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…