جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کرنے والی فلموں میں کام نہیں کرسکتی، درفشاں سلیم

datetime 5  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) اداکارہ درفشاں سلیم نے کہا ہے کہ ایسی فلموں میں کام نہیں کرسکتی جس میں خواتین کو قابل اعتراض انداز میں پیش کیا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکارہ درفشاں سلیم نے بتایا کہ ڈراموں سے قبل ایک فلم سائن کی تھی تاہم بعد میں فلم میں کام نہیں کیا، جب فلم ریلیز ہوئی تو اس بات پر شکر ادا کیا کہ فلم کا حصہ نہیں بنی۔

اداکارہ نے کہا کہ میں خود کتھک ڈانسر ہوں اور فلموں میں گانوں اور ڈانس کیخلاف نہیں لیکن آئٹم سانگز نہیں ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ فلموں میں اپنے سماج کی کہانیوں کو پیش کرنا چاہئے۔انہوں نے بتایا کہ ڈراموں میں کام حاصل کرنے کیلئے زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی، میرے والد پروڈکشن ہائوس چلاتے ہیں، اداکار کاشف محمود والد کے دوست ہیں انہوں نے آڈیشن میں مدد دی۔ آڈیشن کے ایک ماہ بعد ڈرامے میں کام کی پیشکش ہوئی اور سال 2020ء میں ڈراما دلربا سے شوبز میں کیرئیر کا آغاز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…