پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

جان کیری اور جواد ظریف کی ملاقات، جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات ہوئی، جس میں جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ملاقات میں شام کے بحران اور باغیوں کے خلاف روس کے فضائی حملوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…