ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب کے پاس نواز شریف کے خلاف کیس ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی شواہد موجود نہیں ، ہائی کورٹ کاتحریری فیصلہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ نیب کے پاس نواز شریف کے خلاف کیس ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی شواہد موجود نہیں ۔ جمعہ کو جاری تحریری فیصلہ میں کہاگیاکہ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کیس کے فیصلے پر توجہ دلائی ، مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے بریت کے فیصلے میں اس عدالت نے آبزرویشن دی تھی ۔

تحریری فیصلے کے مطابق نیب کے پاس نواز شریف کے خلاف کیس ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی شواہد موجود نہیں ۔ تحریری فیصلے کے مطابق مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی بریت کے فیصلے کہیں بھی چیلنج نہیں کیا ، عدالت نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل منظور اور بری کرنے کا حکم دیتی ہے ،بریت کی وجوہات کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…