جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پور کا سابق پرسنل سیکرٹری گرفتار

datetime 1  دسمبر‬‮  2023 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے سابق پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لطیف نیازی کو محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں پر اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا، ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق لطیف نیازی اور علی امین نے دباؤ کے ذریعے نااہل لوگوں کو بھرتی کرایا ، کرپشن کے پیسوں سے جائیدادیں اور بنگلا لیا۔خیال رہے کہ ایک ماہ قبل لطیف نیازی نے علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…