کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں چلنے والی گرین بس کے کرائے میں آج سے 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 289 روپے 71 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے تاہم اس کے باوجود بھی کوئٹہ میں گرین بس سروس کا کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کردیا گیا ہے اس حوالے سے مسافروں نے گرین بس کا کرایہ 30 روپے برقرار رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد کرایوں میں اضافہ نامناسب ہے۔واضح رہے گرین بس سروس رواں سال ماہ اگست میں بلیلی سے سریاب تک چلائی گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باوجود کوئٹہ میں گرین بس سروس کے کرائے میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور



















































