جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع

datetime 1  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) جلائو گھیرائو اور تشدد کے مقدمے میں گرفتار صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے کیس کی سماعت کی، پولیس نے صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا۔

بعدازاں انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران جلائو گھیرائو اور تشدد کے مقدمے میں صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع کردی۔یاد رہے کہ تھانہ ریس کورس پولیس نے صنم جاوید کیخلاف زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران جلائو گھیرائو اور تشدد کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…