ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)آن لائن ٹیکسی چلانے والے ڈرائیور کو اسلام آباد میں تھانہ آئی نائن کے علاقے سے اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اغوا کی دفعات کے تحت ٹیکسی ڈرائیور کے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مدعی کے مطابق بیٹے نے 2 بجے فون کر کے بتایا کہ سواری لے کر فیض آباد سے گوجر خان جارہا ہوں۔متن میں کہا گیا کہ پھر بیٹے اور سواری دونوں کا نمبر بند ہوگیا جو مسلسل آف ہے۔پولیس کے مطابق اغوا ہونے والا سید عثمان مقبول نامی آن لائن ٹیکسی ڈرائیور مارگلہ ٹاؤن فیز تھری کا رہائشی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…