جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

جہانیاں ، راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی،فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل ،6 زخمی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں (این این آئی) راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی،فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل ،6 افراد زخمی ہوگئے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کی تحصیل جہانیاں کے نواحی چک نمبر107 دس آر میں راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی ہو گئی جس سے دونوں گروپوں کے مابین جھگڑا ہوا اور ایک گروپ نے فائرنگ کردی ،فائرنگ کے نتیجے میں ایک عورت اور ایک مرد قتل جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے،

جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت نازیہ زوجہ محمد رزاق اور جاں بحق مرد کی شناخت آصف ولد نذیر احمد ساکنان چک نمبر107دس آر جہانیاں کے ناموں سے ہوئی ہے، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 جہانیاں نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جہانیاں منتقل کردیا جبکہ پولیس تھانہ جہانیاں نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…