بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سانگلہ ہل کے نواحی گاؤں میں نوجوان کو کال کر کے گھر سے باہر بلا کر فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

ننکانہ صاحب(این این آئی)تھانہ صدر کی حدود میں واقع گاوں چک نمبر112 علی آباد میں چاند نامی نوجوان جو اپنے گھر میں موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے کال کر کے گھر کے باہر آنے کو کہا جیسے ہی چاند نامی نوجوان گھر سے باہر نکلا نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی فائرنگ سے نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر سانگلہ ہل کے ایس ایچ او بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال سانگلہ ہل منتقل کردیا نوجوان کی عمر تقریبا 20 سال بتائی جارہی ہے لیکن نامعلوم افراد کی طرف سے نوجوان کوقتل کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…