جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات، نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)جج ہمایوں دلاور کی اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جج ہمایوں دلاور کو 3 سال کیلئے اسپیشل جج سینٹرل تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ جج ہمایوں دلاور جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو فرائض انجام دیں گے۔

ذرائع کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل ٹو کے لیے کمرہ عدالت جوڈیشل کمپلیکس میں تیار ہے۔جج ہمایوں دلاور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)اور سائبر کرائمز سے متعلق کیسز کی سماعت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…