جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شیخوپورہ سے اسلام آبادآئی سکول بس کو حادثہ،1 بچی جاں بحق،کئی زخمی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)شاہدرہ کے علاقے میں اسکول بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق اسکول بس بچوں کو شیخوپورہ سے اسلام آباد لائی تھی جہاں شاہدرہ کے م مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو پولیس کلینک ہسپتال منتقل کیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 15 سے زائد طلبہ زخمی ہوئے اور ایک طالب علم کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پکنک کیلئے ا7ئے بچوں کی تعداد 39 کے قریب ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…