جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور،ریسٹورنٹ مالک غیر ملکی خاتون سیاح کیساتھ ویڈیو بنانے پر دوبارہ گرفتار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں مشہور ریسٹورنٹ کے مالک نثار کو غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ ویڈیو بنانے پر دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پشاور کے نمک منڈی میں واقع ریسٹورنٹ کے مالک کی غیرملکی خاتون سیاح کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے پر انہیں گرفتار کیا گیا۔ایس پی سٹی طیب جان کے مطابق پولیس افسران نے ریسٹورنٹ کے مالک نثار کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیا تھا جس پر ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…