جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بلدیہ ٹاؤن کی جھاڑیوں سے انسانی ڈھانچہ برآمد

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں جھاڑیوں سے ایک انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق انسانی ڈھانچہ رئیس گوٹھ کی جھاڑیوں میں موجود ایک ڈرم سے برآمد کیا گیا ہے۔ڈھانچے کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ڈیفنس فیز سیون کے ایک خالی پلاٹ میں رکھے ہوئے ڈرم سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…