بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

زرداری کے انٹرویو کے بعد بلاول اچانک دبئی روانہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے، وہ نجی طیارے کے ذریعے دبئی گئے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں، اور ذرائع نے بتایا کہ سابق وفاقی وزیر نجی طیارے کے ذریعے دبئی گئے ہیں۔

واجح رہے کہ سابق صدر اور بلاول بھٹو کے والد آصف زرداری نے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ بلاول سب کو بابے کہہ رہے ہیں، صرف مجھے نہیں کہہ رہے، نئی پود کی سوچ ہے، ہر گھر کی سوچ ہے کہ بابا آپ کو کچھ نہیں آتا۔سابق صدر نے بلاول بھٹو کو زیر تربیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلاول ابھی مکمل ٹرین نہیں ہوا، پڑھا لکھا ہے اچھا بولتا ہے، لیکن تجربہ تجربہ ہوتا ہے۔ سیاست میں سیکھتے سیکھتے، سیکھتے ہیں ،مجھ سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…