جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں ویک اینڈ پر آندھی کیساتھ بارش کا امکان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی اور جامشورو کے کچھ حصوں میں ہفتے اور اتوار کو آندھی اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتے اور اتوار کے روز مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ شمال مشرق اور مشرق سے ہوائیں چلتی رہیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے دیگر مقامات پر موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…