جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

4بچوں کے باپ نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل4بچوں کے باپ نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔سانگلہ ہل کے رہائشی پینتیس سالہ چار بچوں کے باپ نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کے زندگی کا خاتمہ کر لیا،پینتیس سالہ شوکت مقامی سبزی منڈی میں محنت مزدوری کرتا تھا۔

اہل محلہ کے مطابق شوکت علی کرائے کے مکان میں رہتا تھا اور معاشی حالات خراب ہونے کے باعث اکثر اپنی بیوی سے بھی توں تکرار رہتی تھی شوکت علی نے غربت سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…