جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی اسلام آباد میں دو دن بارش کی پیشگوئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے جڑواں شہروں میں دو دن بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اوربالائی میں سرد رہے گا۔پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھنداور اسموگ کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک اورسرد رہے گا۔سیالکوٹ، لاہور، گوجرانوالہ، نارووال، سرگودھا، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،خانیوال،ملتان اور بہا ولپور میں اسموگ کا راج رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیرہ غا زی خان اور گر دو نواح میں دھنداور اسموگ جبکہ سندھ کے بالائی اضلاع میں ہلکی دھند اور اسموگ رہنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…