جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور ہائی کورٹ نے سزائے موت کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے سزائے موت کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا۔عدالت عالیہ سے بری ہونے والے شہزاد کیانی، تیمور فریدون اور راجا مصطفی پر 2016ء میں ایکسین واپڈا یوسف شاہ کو قتل کرنے کا الزام تھا۔

اس سے قبل انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) عدالت نے 2022ء میں ملزمان کو سزائے موت دینے کا حکم سنایا تھا۔ملزمان نے اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، عدالت عالیہ کے 2 رکنی بینچ نے تینوں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…