جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو جہاز کراچی پہنچ گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو جہاز کراچی پہنچ گیا، کارگوجہاز عراق کیشہربصرہ سے11ہزار میٹرک ایل پی جی لایا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو جہاز کراچی پورٹ قاسم ٹرمینل پہنچ گیا، پہلی بار ایل پی جی کارگو جہاز 11ہزارمیٹرک ٹن ایل پی جی گیس لایا ہے۔

کارگوجہاز کے ذریعے عراق کے شہربصرہ سے11ہزار میٹرک ایل پی جی لائی گئی ہے، جس میں سے پانچ ہزار ٹن ایل پی جی نجی امپورٹر اور چھ ہزار ٹن نجی ٹرمینل کو دی جائے گی۔حکام کے مطابق ایل سیزمسائل حل ہوتے ہی مزید آٹھ سے دس کارگو جہاز منگوائے جائیں گے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…