بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا جعلی پیر بیٹوں سمیت گرفتار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

بورے والا (این این آئی)جعلی پیر نے بیٹوں کے ساتھ کے مل کر تعویز لینے آئی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا اور 10 لاکھ روپے اور زیورات بھی لوٹ لئے۔بورے والا میں جعلی پیر نے بیٹوں کے ساتھ مل کر تعویز لینے کے لئے آئی خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی اور ملزمان خاتون کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔

متاثرہ خاتون نے بیان دیا ہے کہ جعلی پیر نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور 10 لاکھ روپے نقدی اور 8 تولے طلائی زیورات بھی لوٹ لیے۔ڈی پی او بورے والا کے مطابق متاثرہ خاتون کی درخواست مقدمہ درج کر کے جعلی پیر کو گرفتار کر لیا ہے، اور ملزمان نے خاتون سے زیادتی اور پیسے لینے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ جب کہ پولیس نے ملزمان سے نقدی اور زیورات برآمد کر لیے ہیں۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…