جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سالہ ملازم کی پراسرار ہلاکت، والدین کو قتل کا شبہ، مالک گھر چھوڑ کر فرار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر کے ایک گھر میں 12 سالہ گھریلو ملازم کی پراسرار ہلاکت کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس کے مطابق 12 سال کا لڑکا 3 سال سے نسیم نگر کے ایک گھرمیں کام کر رہا تھا، گھر کے مالک برکت نے بچے کے والدین کو اطلاع دی کہ آپ کے بیٹے نے خودکشی کر لی ہے۔

پولیس کے مطابق والدین کو اطلاع دینے کے بعد گھر کا مالک میہڑ پہنچا بچے کی لاش ورثا کے حوالے کرکے روانہ ہوگیا۔ والدین کے شبہ پر پولیس نے مالک مکان کے گھر چھاپہ مارا تاہم مالک مکان گھر پر تالا لگا کر پہلے ہی فرار ہو چکا تھا۔پولیس کے مطابق بچے کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا جا رہا ہے اور واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…