جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد:مہندی کی تقریب میں مسلح افراد گھس آئے مزاحمت پر گولیاں چل گئیں دْلہا قتل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد:مہندی کی تقریب میں مسلح افراد گھس آئے مزاحمت پر گولیاں چل گئیں دْلہا قتل تفصیلات کے مطابق فیصل آباد ستیانہ کے علاقہ 39گ ب کے عمیر کی رسم مہندی جاری تھی نامعلوم مسلح افراد زبردستی گھر میں داخل ہو گئے ‘گولیاں چلنے سے دْلہا عمیر جاں بحق جبکہ دْلہے کا بھائی شدید زخمی ہو گیا’مقتول واپڈا میں ملازمت کرتا تھا اور آج اس کی پسند کی شادی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی واقع کی تحقیقات کر رہے ہیں جلد ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…