بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی لڑکے، لڑکیاں کس طرح کا جیون ساتھی چاہتے ہیں؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)پاکستانی لڑکے اور لڑکیاں اپنے لیے کس طرح کا جیون ساتھی چاہتے ہیں، سروے میں سامنے آگیا۔انسٹیٹیوٹ برائے عوامی رائے اور ریسرچ کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی لڑکے ایسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں جو تعلیم یافتہ ہو، دوسرا نمبر لڑکی کی خوب صورتی کو دیتے ہیں۔سروے کے مطابق لڑکیوں کی بڑی تعداد چاہتی ہے کہ لڑکے کی تنخواہ اچھی ہو۔

سروے رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ پاکستان میں مناسب رشتے نہ ملنے کی سب سے بڑی وجہ بے روزگاری ہے، اس کے بعد تعلیم کی کمی کو وجہ قرار دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق 84 فیصد افراد نے کہا کہ وہ رشتہ ڈھونڈنے کے لیے دوستوں یا رشتے داروں سے رجوع کرتے ہیں۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…