بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کراچی،بحریہ ٹائون کی کتنی زمین خریدی گئی ،کتنی پر قبضہ ہوا ؟ کمیٹی تشکیل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)بحریہ ٹائون کراچی سے متعلق عدالتی احکامات پر سندھ حکومت متحرک ہوگئی ہے، بحریہ ٹائون مجموعی طور پر کتنی زمین پر قائم ہے اور زمین کی ملکیت کے حوالے سے تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم کردی گئی۔سندھ حکومت کی جانب سے کمشنر کراچی کی سربراہی میں کمیٹی بنادی گئی ہے جو سات روز میں رپورٹ تیار کرے گی۔

تحقیقات میں نشاندہی کی جائے گی کہ بحریہ ٹائون کی زمین کا اصل سائز(رقبہ)کیا ہے اور بحریہ ٹائون نے کن شرائط پر نجی افراد سے زمینیں خریدی ہیں۔کمشنر کراچی کی سربراہی میں قائم کمیٹی گوگل میپ ، نقشوں اور تصویروں کے ساتھ مکمل رپورٹ پیش کرے گی۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے تحت کمیٹی اس بات کی تحقیقات کرے گی کہ بحریہ ٹائون کی کتنی زمین خریدی گئی اور کتنی پرقبضہ ہوا۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…