بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پولیس اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار، تحقیقات کے دوران اہم انکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)سرجانی ٹائون پولیس نے پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزم نے تحقیقات کے دوران اہم انکشاف کیا ہے۔ایس ایس پی مہروز علی کے مطابق گرفتار ملزمان کا 6 رکنی گروہ اندھیرے میں وارداتیں کرتا تھا، دوران تفتیش گرفتار ملزمان ارباز ،جنید نے متعدد گھروں کو لوٹنے کا انکشاف کیا ہے۔

ایس ایس پی مہروز کے مطابق ملزمان رات 4 بجے گھروں میں داخل ہوتے تھے، ملزمان اہلخانہ کو باندھ کر لوٹ مار کرتے تھے، اور ہر واردات میں شناخت چھپاتے تھے۔ایس ایس پی مہروز علی نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان سے پستول، موبائل فون، جیولری، کیش، ایل سی ڈی، ڈی وی آر اور دیگر سامان برآمد کیا ہے، گرفتار ملزمان کیخلاف صرف تھانہ سرجانی میں 9 مقدمات درج ہیں۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…