جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی کی 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہو گئیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں قائم کی گئیں 10نیب عدالتیں غیر فعال ہوگئی ہیں، جن میں سے 4 خالی اور 4 عدالتیں مختلف کورٹس میں تبدیل کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کی نیب عدالتیں عملاً غیر فعال ہو گئی ہیں، شہر میں 10 نیب عدالتیں قائم کی گئی تھیں، جن میں 4 پہلے ہی مختلف کورٹس میں تبدیل ہو چکی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ 10 میں 4 نیب عدالتیں خالی پڑی ہیں، اور 2 عدالتیں جن میں ججز تعینات ہیں انہیں بھی دیگرعدالتوں کا چارج دے دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق احتساب عدالتوں میں 200 سے زائد ریفرنسز زیرالتوا ہیں، اور عدالت نمبر 2 کی جج عالیہ لطیف کی مدت ملازمت گزشتہ روزختم ہوگئی تھی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…