ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

بورڈ آف گورنرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی )بورڈ آف گورنرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ بورڈ آف گورنرز نے تنخواہوں میں 50فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی ۔ گریڈ 1 سے 18 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں سکیل کے مطابق اضافہ کیا گیا۔ لاہور بورڈ کے ملازمین کو آئندہ ماہ سے تنخواہیں بڑھا کر ملیں گی۔ ذرائع کے مطابق بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں سیکرٹریٹ الائونس کی طرز پر تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…