اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دو سری خفیہ شادی کر نے والے ا یس ایچ او کی پہلی بیوی اور بچوں نے گھر نہ آنے پراپنے شوہرکے اغواء کی15پر کال کردی،ایس ایچ او کے اغواء کے کال پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد دو سری خفیہ شادی کر نے والے ا یس ایچ او کی پہلی بیوی اور بچوں نے گھر نہ آنے پراپنے شوہرکے اغواء کی15پر کال کردی،ایس ایچ او کے اغواء کے کال پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں تفصیلات کے مطابق مختلف تھانوں میں فرائض سرانجام دینے والے سابق ایس ایچ او رانا اصغر کے پہلی بیوی اور بچوں نے ریسکیو15 پر کال کی ان کا والد گھر سے کام کاج کے سلسلہ میں نکلا گھر نہیں پہنچا اور ان کا موبائل فون بھی بند جا رہا تھا۔

انہوں نے شبہ ظاہر کیا کہ تھانیدار رانا اصغر کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا ہے۔ بعدازاں چند گھنٹوں کے بعد گھر واپس پہنچ گیا۔ آن لائن کو پولیس ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ تھانیدار اپنی دوسری بیوی کو ملنے اس کے گھر گیا تھا اور وہاں جا کر موبائل فون بند کر لیا تو اس کی پہلی بیوی کیاہل خانہ نے لاپتہ ہونے کی کال کر دی۔ انسپکٹر رانا اصغر نے دو شادیاں کر رکھی ہیں اور وہ دوسری بیوی کے پاس تھا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…