جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں زیادتی اور ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں جنسی زیادتی اور ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ،اسلام آباد کے سیکٹر بی سترہ میں چھ سالہ دو بچیوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ،تھانہ سنگجانی کی حدود میں زیادتی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا،فوٹیج میں ملزم کو دو بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…