بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کراچی پورٹ سے گندم سے لدے ٹرک چوری ہونے کا انکشاف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) کراچی پورٹ سے جعلی نمبرپلیٹ لگے ٹرک سے گندم کی چوری کی واردات ہوئی ، گیٹ پاس اورکاغذات نہ ہونے کے باوجودٹرک پورٹ گیٹ سے باہرنکل گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ سے گندم سے لدے ٹرک چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ٹرک پر جعلی نمبرپلیٹ لگا کر گندم چوری کرنے کی واردات کی گئی۔

گیٹ پاس اورکاغذات نہ ہونے کے باوجود ٹرک پورٹ گیٹ سے باہرنکل گیا ، پورٹ سیکیورٹی ،کے پی ٹی اور کسٹم حکام کے سامنے گندم سے لدا ٹرک پورٹ سے نکل گیا۔پورٹ حکام کا کہنا تھا کہ 21 اکتوبر کو پیش آئے واقعے کی ایف آئی آر درج کرادی ہے اور امپورٹر نے چوری کی گئی گندم کا ٹرک پکڑ کر کے پی ٹی کے حوالے کر دیا پے۔جنرل منیجر کے پی ٹی کا کہنا ہے کہ انکوائری کر رہے ہیں کہ بغیر دستاویزات کے ٹرک کیسے نکلا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…