منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

،ڈرم میں سے مرد اورخاتون کی لاشیں برآمد

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی )نشتر کالونی میں کماہاں روڈ کے قریب سے ڈرم میں سے ایک مرد اورخاتون کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ،لاشیں ملنے کے بعد علاقے میںخوف و ہراس پھیلا گیا ، فرانزک ٹیموں اور پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاشیں مردہ خانے منتقل کردیں ۔

پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ،دونوں لاشوں کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا ، ڈرم سے ملنے والی لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔پولیس کے مطابق فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور دونوں لاشوں کی شناخت معلوم کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔پولیس کارروائی کے بعد لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…