جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جاوید چودھری کو اسلامیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی نامور شخصیت معروف صحافی و اینکر پرسن جاوید چودھری ڈاکٹر بن گئے، اسلامیہ یونیورسٹی نے انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔تفصیلات کے مطابق جاوید چودھری نے صحافت کا آغاز 1990ء سے کیا۔آپ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے علاوہ کولمبیا یونیورسٹی، جوہنز ہوپ کنز یونیورسٹی میں تعلیم مکمل کی، معروف صحافی جاوید چودھری کو اسلامیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…