اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کوہستان بس کی کار کو ٹکر، 5افراد موقع پر جاںبحق ، 8 شدید زخمی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد کھڑانوالہ میں کوہستان بس نے کار کو ہٹ کیا 5افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہوئے گئے تفصیلات کے مطابق ریسکیو ا?فیسر نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بتایا کھڑانوالہ کے پاس ڈراماں والا موڑ پر کوہستان والوں کی اے۔سی بس نے کلٹس کار کو ہٹ کیا۔ کار میں سوار چار لوگ موقع پر جان بحق ہو گئے بس کار میں ہٹ ہونے کے بعد پاس کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرائی بس کا ڈرائیور بھی موقع پر جان بحق ہو گیا اور بس میں سوار تین مریضوں کو فرسٹ ایڈ کیا۔

اور پانچ مریضوں کو شفٹ کیا اس وقوعہ میں پانچ لوگ موقع پر جان بحق ہو گئے اور ا?ٹھ مریض جو زخمی ھیں۔سکینہ زوجہ یونس عمر: 55 سال واربرٹن روڈ جھنگڑ حکیم والا ننکانہ صاحب زین ولد اسلم عمر: 25 سالخرم زوجہ شفیق عمر: 60 سال فیصل آبادجمیل ولد ایم بشیرعمر: 50 سال فیصل آباداکرم ولد شفیقعمر: 53 سالپپلز کالونی نمبر2 فیصل آباد الاشبہ ولد زاہدعمر: 13 سالپتہ بھاول پور شامل ہیں جبکہ جان بحق ہو نے والوں میں ولیدولدایم سرورعمر: 25 سال فاروق گنج مصری شاہ لاہورعاصمہ زوجہ عبدالغفور واربرٹن روڈ جھنگڑ حکیم والا ننکانہ صاحب خورشید بی بیٹ زوجہ یعقوب عمر: 70 سال واربرٹن روڈ جھنگڑ حکیم والا ننکانہ صاحب رضاولد خلیل عمر: 26 سال فاروق گنج مصری شاہ لاہورمتین ولد سلیم عمر: 18 سال فاروق گنج مصری شاہ لاہورمنظور ولد خلیل عمر: 45 سال عبدالقیوم ولد ایم نظرعمر: 57 سال 267 جی بی توبہ شامل ہیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…