بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بیوی کی علیحدگی سے دلبرداشتہ 28 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) لاہور کے علاقہ شمالی چھائونی میں 28 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ۔اہل خانہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ حیدر علی اپنی بیوی سے علیحدگی کا غم برداشت نہ کر سکا اور اس نے نشہ کرنا شروع کر دیا تھا ،وہ ذہنی تنائوکا شکار تھا اور زیادہ وقت کمرے میں اکیلا ہی رہتا تھا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے اور پولیس نے مختلف پہلوئوں سے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…