جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57لاکھ مالیت کا سامان لے گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) ٹائون شپ کے علاقے میں چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57 لاکھ مالیت کا سامان لے گئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم چور اہلخانہ کی غیر موجودگی میں کھڑکی توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور 27تولے زیورات، انگوٹھیاں اور دیگر قیمتی اشیا چرا لیں۔ پولیس اور فرانزک ماہرین نے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے شواہد کی بنیاد پر جلد ملزمان کو تلاش کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…