جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق 2کم عمر بھائیوں کی جان لے گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کوہاٹ(این این آئی)ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق 2بھائیوں کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ گھمکول میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق دو بھائیوں کی جان لے گیا،ایک بھائی نے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے دوسرے بھائی پر پستول سے فائرنگ کردی۔

گولی چلانے والے بھائی نے والدین کے ڈر سے خود کو بھی گولی مار دی۔کوہاٹ پولیس کے مطابق دونوں کم عمر مقتولین کا تعلق خانیوال سے ہے، دونوں کی عمریں بالترتیب گیارہ اور بارہ سال ہیں۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ کے بعد لاشیں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…