جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

میجر ر طاہر صادق کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اٹک (این این آئی)مرکزی رہنما پی ٹی آئی میجر ر طاہر صادق کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کا چوتھا چھاپہ،میجر ر طاہر صادق کی گرفتاری کیلئے چھاپہ سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی رہائشی گاہ پر مارا گیا ،مونس الٰہی نے چھاپہ کی تصدیق کر دی۔

مونس الٰہی نے ایکس (ٹوئٹر)پر ٹوئٹ میں لکھاکہ کل رات پنجاب پولیس نے پھرہمارے گھر پر چھاپہ مارا۔ اس بار وہ میرے خالو میجر طاہر صادق صاحب کو ڈھونڈنے آئے تھے۔ ان کو بتایا گیا تھا کہ گھر پر صرف خواتین ہیں اس کے باوجود ہم تلاشی دینے کیلئے تیار ہیں لیکن صرف لیڈی پولیس گھر کے اندر آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…