ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسد قیصر کے بھائی کیخلاف ریاستی اداروں پر الزام تراشی کا مقدمہ درج

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی،تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر کے خلاف سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف الزام تراشی کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق عدنان قیصر کے خلاف مقدمہ صوابی کے رہائشی آفتاب علی کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…