ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف اور شہباز شریف دوبارہ وزیراعظم نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنتے نہیں دیکھ رہا، دونوں دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنیں گے،مسلم لیگ (ن) کالاہور جلسہ گیم چینجرثابت نہیں ہوا،لاہور جلسے کا سیاست پر اثر نہیں پڑا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں جاوید ہاشمی نے کہا کہ الیکشن لڑوں گا ،کسی پارٹی کوساری زندگی درخواست نہیں دی، ضروری نہیں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پرالیکشن لڑوں۔ جاوید ہاشمی نے مینار پاکستان جلسے میں مدعو نہ کرنے پر بھی شکوہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…