ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا۔اسد قیصر کے بھائی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما کے بھائی نے کہا کہ اسد قیصر گھر پر تھے جب پولیس اور سادہ لباس اہلکار گھر آئے، سادہ لباس اہلکار اسد قیصر کو گرفتار کرکے ساتھ لے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسد قیصر کو گرفتاری کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، اسد قیصر کو بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ سے پولیس اور اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا ٹیم نے گرفتار کیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر پر گجو خاں میڈیکل کالج صوابی کے لیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…