جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

غیر قانونی مقیم افراد میں سے 2500کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد میں سے 2500کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق 2500افراد کو آج جمعہ کے روز افغان حکام کے سپرد کیا جائے گا جبکہ دستاویزات کی مدت ختم ہونے والے شہریوں کو دستاویزات مکمل کرنے کا وقت دیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں 6ماہ کی مدت تک کا وقت دیا جاسکتا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اور نادرا حکام سے ڈیٹا کے حصول کے لئے رابطہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…