ملزم خاتون سے شادی کا خواہشمند تھا، متاثرہ خاتون کے شادی سے انکار کرنے پر ملزم نے تیزاب پھینکا
وہاڑی (این این آئی)وہاڑی 9-11 ڈبلیو بی میں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق خاتون تیزاب سے جھلس گئی ،متاثرہ خاتون کے پاس سے گزرنے والے دو بچے بھی تیزاب کی زد میں آ گئے۔پولیس کے مطابق خاتون اور دونوں بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق ملزم خاتون سے شادی کا خواہشمند تھا، متاثرہ خاتون کے شادی سے انکار کرنے پر ملزم نے تیزاب پھینکا۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد شہریوں نے ملزم کو تشدد کر کے زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
شادی کے خواہشمند شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
صرافہ مارکیٹ میں بڑا ردوبدل، سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں



















































