جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،ہولی فیملی ہسپتال میں سانپ نے خوف و ہراس پھیلادیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)ہولی فیملی ہسپتال میں زہریلے سانپ نے خوف و ہراس پھیلا دیا، ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر سانپ کو قابو کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہولی فیملی کے برن یونٹ میں زہریلا سانپ داخل ہوگیا جسے ایک مریض کے اٹینڈنٹ نے دیکھ لیا اور شور شرابا شروع کردیا جس کے بعد یونٹ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

سانپ کی موجودگی کا علم ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے فوری طور پر ریسکیو 1122 عملے کو طلب کر لیا، ریسکیو ٹیم نے انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سانپ کو قابو کر لیا۔ریسکیو 1122 کے جوان سانپ کو بوتل میں بند کر کے ساتھ لے گئے۔ ذرائع کے مطابق سانپ کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…